کرپشن کے الزام میں سینئر جنرل گرفتار
روس نے کرپشن کے الزام میں سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا، یہ کسی اعلیٰ عہدے پر فائز فوجی شخصیت کی تیسری گرفتاری ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایک فوجی عدالت نے روس کے جنرل اسٹاف…