ماہانہ آرکائیو

May 2024

ٹرمپ یا بائیڈن، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری؟

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کئے گئے سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ موجودہ صدر بائیڈن سے سبقت لے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے7 سوئنگ اسٹیٹس میں بھی صدربائیڈن پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کا اس حوالے…

کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

جنوبی امریکی ملک کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبین صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں شہریوں کا قتل عام کیا، کولمبیا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے

جنوبی فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارہ بھی بدترین اسرائیلی جارحیت کی زد پر ہے۔ شہدا میں سے 472 اسرائیلی فوج اور 10 اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں شہید ہوئے جبکہ 7 شہدا کے بارے میں اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ اسرائیلی…

بشام دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی

حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں بحق پاکستانی…

ایک دن کا کسان

تحریر: سہیل بشیر منج محترمہ وزیراعلی پنجاب آ پ نے پولیس کی وردی پہن کر پولیس ٹریننگ سینٹر کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ایک مخصوص طبقے نے سوشل میڈیا پر بے جا تنقید کی لیکن میرے نزدیک آ پ نے بہت اچھا فیصلہ کیا اس سے پولیس کے جوانوں اور

بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے

تحریر: عبدالباسط علوی ہندوستان مسلسل دوسرے ممالک میں جاسوسی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے اور اسکی حرکات دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر اس کے پڑوسی ممالک جیسے پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور مالدیپ وغیرہ بھارت

عظیم شخصیت الطاف حسن قریشی

تحریر: رخسانہ رخشی، لندن عظیم ہیں وہ ہستیاں کہ جن کی شخصیت کی تصدیق ان کی بہت سی خوبیوں اور صفات سے ہوتی ہے۔ ایک شخصیت کی خوبیاں اگر معاشرے کے کسی بھی شعبے کی خدمت کردے اور خدمت کا سلسلہ بھی طویل تر ہو تو وہ شخص پھر عظیم ہستی کی صورت

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

وفا کی رکھتے ہیں امید ایسے لوگوں سےکہ جن کو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیںنہ اپنے جور سے وہ باز آرہے ہیں ابھینہ ہم ہی انکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیںزاہد عباس سید

اداریہ

پاکستان کے ٹیکس نظام میں فوری اصلاحات کی ضرورت دنیا میں معاشی ترقی اور انسانی خوشحالی کا دارومدار امن ،سیاسی استحکام اور انصاف پر منحصر ہے ۔ہراس پھیلاکر قومی ترقی کے خواب پورے نہیں کیئے جاسکتے ۔پاکستان میں اقتصادی ترقی کے لئے ٹیکس نظام