ڈیلی آرکائیو

May 26, 2024

حماس کا تل ابیب پر راکٹ حملہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کےخلاف تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ راکٹ حملوں…

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد بغیری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے فین پارک بنانے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں 9 جون کو پاک بھارت مقابلے کے دوران راولپنڈی میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران مختلف میچز کے لیے 5 ممالک میں…

2024 میں سیاحت کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری

دنیا میں 200 کے قریب ممالک موجود ہیں اور بظاہر یہ فہرست مرتب کرنا لگ بھگ ناممکن ہے کہ کونسے مقامات سب سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ ہر ملک کسی نہ کسی انداز سے منفرد ہے، تعمیرات کا انداز، رنگا رنگ مقامات، تاریخ اور صدیوں پرانی روایات سب کسی ملک کو…

حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ تنظیم کے جنگجوؤں نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں لڑائی کے دوران…

سعودی ولی عہد کا دو دہائیوں کے بعد ایران کے دورے کا امکان

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے (ارنا) کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایران کے…

چینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی: وفاقی وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی سے چینی شہریوں پر حملہ کیا گیا۔ بشام میں چینی انجینیئرز پر حملے میں افغان سرزمین استعمال کی گئی، کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے…

امیر کویت اور قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیرِ کویت شیخ مشعل الحمد الجابر الصباح اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء نے وزیر اعظم شہباز شریف…

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور حوالدار شہید

سیکیورٹی فورسز نے پشاور ضلع کے علاقہ حسن خیل میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسین…

پیپلزپارٹی کا پنجاب حکومت میں شمولیت کے حوالے سے اہم بیان

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں مناسب شیئر دینے کی پیشکش کی تو پیپلزپارٹی صوبائی حکومت میں شامل ہوسکتی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی غیر موجودگی میں قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دینے والے چیئرمین…