لفظ مار دیتے ہیں
جی ہاں، آپ نے بالکل صحیح سمجھا؛ لفظ مار دیتے ہیں۔ انسان کو اکثر وہی لفظ زندہ درگور کر دیتے ہیں جو اسے معاشرے سے بہ طور خطاب ملتے ہیں۔ جس کے ساتھ جو لقب لگ جائے، وہ ساری عمر اس لقب کی لاج رکھنے میں گزار دیتا ہے، چاہے وہ لقب حقیقتاً اس کی…