براؤزنگ زمرہ

کھیل

جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 جولائی سے لارڈز میں شروع…
مزید پڑھ...

آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست، راشد لطیف کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی سے ہٹانے کے بعد ٹیم میں مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ راشد لطیف کا یہ بیان اس وقت سامنے آئے جب 10…
مزید پڑھ...

بابر اعظم نے کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے۔ پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی…
مزید پڑھ...

آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئر لینڈ نے 183 کا ہدف 20 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی بلبرنی 77 رنز بنا کر…
مزید پڑھ...

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا پاکستان کا پانچواں لیگ میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب…
مزید پڑھ...

نیوزی لینڈ کا جارح مزاج اوپنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی…
مزید پڑھ...

معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی…
مزید پڑھ...

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان نے بابراعظم اور رضوان کو اہم مشورہ دیدیا

قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان یونس خان نے ٹاپ آرڈر میں بابراعظم اور محمد رضوان کو درمیانی اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ پاور پلے کے بعد…
مزید پڑھ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…
مزید پڑھ...

شاہد آفریدی کا پاکستان کی ورلڈکپ کیلئے منتخب ٹیم کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وسیم جونیٸر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ محمد زمان اور محمد علی نے بھی ڈومیسٹک میں کافی اچھی پرفارمنس دی ہے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ...