ڈیلی آرکائیو

August 6, 2025

5 اگست: یومِ استحصالِ کشمیر

5 اگست 2019 کو بھارت نے ایک ایسا جابرانہ قدم اٹھایا جس نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام پر ایک نئی اذیت مسلط کی۔ اسی روز بھارت نے آئین کی دفعات 370 اور 35-اے کو ختم کر کے نہ صرف مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت چھین لی بلکہ کشمیریوں کے بنیادی انسانی…

(یومِ آزادی اور تحریکِ، قیامِ پاکستان میں مسیحیوں کا کردار)

آزادی کا مطلب بے راہ روی نہیں بلکہ اطاعت و فرمانبرداری ہے جس میں مذہب اور قوانین کی فرمانبرداری شامل ہے تاکہ انسان مذہبی اور ملکی قوانین کی فرمانبرداری مطمئن ضمیر کی آزادی کے ساتھ کر سکے۔14اگست 1947ء کو پاکستان ایک آزاد مملکت کی حیثیت سے…

کشمیر کا زخمی دل: مرہم کون رکھے؟

کشمیر، جو کبھی جنت نظیر کہلاتا تھا، آج خون، آنسوؤں اور تنازعات کی دلدل میں ڈوبا ہوا ہے۔ 5 اگست 2025 کو، یہ خطہ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا مرکز بنا، پہلگام حملے (22 اپریل 2025) کے زخم، مئی 2025 کے فوجی تصادم کی تباہی،…

*سو لفظوں کی کہانی* *کسوٹی*

یہ دوست احباب جنہیں تم عزہز رکھتے ہو، جن کی خاطر تم لڑنے بھڑںے پہ تیار ہو جاتے ہو، تم سے وفادار نہیں ہیں، اور نا ہی تم سے مخلص ہیں، تم سے مفادات کا ساتھ ہے ان کا،، یہ تمہارے ساتھ کبھی نہیں کھڑے ہوں گے، دوسو سمجھاتا لیکن باٹو کو اختلاف…

جاوید قاسم۔۔۔۔عصری شعور کا شاعر روبرو۔۔۔۔

اردو غزل کو روایت سے جدید اور جدید سے جدید ترین بنانے میں ہمارے شاعروں کی ایک طویل ترین فہرست ہے۔پاکستان بننے کے بعد جن شعراء نے روایت کا احترام کرتے ہوئے غزل کو جدید رنگ اور نئی فکر سے ہم آہنگ کیا ان میں فیض احمد فیض ،احمد فراز ،ناصر…

غربت اور مہنگائی کا گٹھ جوڑ

  یہ کوئی شاعری نہیں، نہ کوئی افسانہ ہے بلکہ پاکستان کے کروڑوں عوام کی روزمرہ کی زندگی کی تلخ حقیقت ہے غربت اور مہنگائی کا گٹھ جوڑ اس قوم کے ماتھے پر ایک ایسا بدنما داغ بن چکا ہے جو نہ چھپایا جا سکتا ہے نہ دھویا جا سکتا ہے عام آدمی کی زندگی…

پاک ، امریکہ تعلقات کا نیا سفر

روسی تیل کی خریداری پر بھارت اور امریکہ میں ٹھن گئی ، اس معاملے پرصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہہ دیا کہ وہ روسی تیل کی خریداری کے معاملے پر بھارت پر ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک…

سانحہ ماہی چوک ، قانون اور کریمنلز

31 جولائی کا سورج ڈوبتے ڈوبتے رحیم یار خان کے پانچ پولیس ملازمین کی شہادت کا نوحہ پڑھتے ہوئے افق کے اس پار اتر گیا ۔ صادق آباد ماہی چوک کے نزدیک ایلیٹ فورس کے تھکے ماندے سپاہی زمین پر ٹکے ہوئے چار بانسوں کے سہارے معمولی کپڑے کی تنی ہوئی…

“یا عشق مدد” جاوید قاسم کا تازہ شعری مجموعہ

متاعِ جاں کا عجب کاروبار اس کا ہے بدن ہمارے ہیں اور اختیار اس کا ہے شاعر لفظوں سے تعمیر کی جانے والی عمارت کا معمار ہوتا ہے، جس میں لفظ ستارے اور شعر آسمان ہوتا ہے۔ وہ شعروں کو معنی کے اعتبار سے موزوں کرنے کے ساتھ ساتھ صوتی حسن سے بھی ہم…

شوگر کے غریب مریض کہاں جائیں ؟

احساس کے انداز تحریر ؛۔ جاویدایازخان میں شوگر بلڈ پریشر اور دل کا مریض ہوں مجھے ان امراض کے لیے مخصوص ادویات درکارہوتی ہیں میں ہمیشہ پورے ماہ کی ادویات اکھٹی  حرید لاتا ہوں  تاکہ باربار دوائی نہ خریدنی پڑے لیکن ستم یہ ہے کہ ان ادویات میں…