وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، پاک ترک دوستی کا عزم نو

پاکستان اور ترکیہ نے توانائی، معدنیات اور آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون پر اتفاق کیا ہے، جبکہ انقرہ نے دفاعی شعبے میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہےوزیر اعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران پاکستان اور ترکیہ نے توانائی، معدنیات اور…

دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کو سلام

سال 2016 میں ملایشیاءمیں تھا میری شروع سے ہی عادت رہی ہے کہ جس بھی ملک میں گیا وہاں کے لوگوں کا مذہب، رہن سہن ،رسم و رواج،کھانے ،اخلاقیات،لباس ، ملکی ترقی میں کردار ،شعور ،برداشت اور رحم دلی کا مطالعہ ضرور کیا ملائشیاء میں قیام کے دوران…

وزیر اعظم فلسطين ،ترک وزیر خارجہ و مريم نواز سے ملاقات ۔

تركی کے وزیر خارجہ هاكان فیدان جن کی دعوت پر میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کر رہا تھا اپنی نشست سے اٹھے اور چند قدم اٹھاتے ہوئے میری نشست پر تشریف لائے اور مجھ سے کہنے لگے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کرنے پر میں آپ کا ذاتی طور پر…

رزق  تو سانجھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ استاد دامن کا ایک چاہنے والا اُن کے لیے دیسی گھی میں پکے دو پراٹھے لے کر آیا۔ استاد دامن نے پراٹھے ایک طرف رکھے اور اُٹھ کر ایک بڑا سا پیالہ لیا جس میں چینی ڈالی۔ ایک پراٹھے کو توڑا اور پیالے میں ڈھیر ساری چوری بنا لی۔…

سو لفظوں کی کہانی حل

سمجھ نہیں آتا کہ پریشانیاں کیوں کم نہیں ہو رہیں، ہر لمحہ مضطرب، بے سکون، دل ہر وقت بیتاب رہتا ہے، بلڈ پریشر کا مریض رہنے لگا ہوں، آسانیوں کو ترس گیا ہوں، آسان زندگی کو ترس گیا ہوں، اللہ کا دیا سب کچھ ہے لیکن زندگی مشکل سے مشکل تر ہے،…

سو لفظوں کی کہانی فخر

مزہ آ گیا آج ، خاص طور پر شیشے جب ٹوٹے ، منظر دیکھنے کے قابل تھا، اور وہ پتھروں کی گاڑی بھر کر کون لایا تھا؟ باٹو نے اچانک باتوں کے دوران پوچھا۔ میں لایا تھا، دوسُو نے فخریہ مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔ دونوں نے کامیاب احتجاج لیڈ کیا…