ترقی – راستے اور منزلیں
آج کے انسان کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ ترقی کیا ہے؟ ہم اس وقت ترقی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم سب بہتر ہونا چاہتے ہیں، آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ انسان کی متعین اشیاء کی ضرورت، ان کی طلب اور حصول کو ترقی کا نام دے دیتی ہے۔ مثلا، روٹی،…