ڈیلی آرکائیو

September 10, 2025

اصولوں کا کھیل نہیں، مفاد کی چال ہے

کہتے ہیں اصولوں پر چلنے والے لوگ معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ مگر موجودہ دور میں اصول اب کتابوں، تقریروں اور نصاب تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ آج جو چیز سب سے زیادہ معنی رکھتی ہے، وہ ہے "مفاد"۔ سچ یہی ہے کہ اصول آج صرف وہاں تک قائم ہیں…

کرۂ ارض پر بُجھتے چلے جاتے ہیں چراغ

فِضاؤں پر ایک عجیب غمگین سا مزاج چھایا ہوا تھا۔ گھٹائیں آج کچھ زیادہ ہی بیتاب دکھائی دیتی تھیں، جیسے برس کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتی ہوں۔ مون سون اپنے جوبن پر تھا۔ رم جم نے باقاعدہ آغاز کیا تو دبے سِہمے سب اپنے آشیانوں کی تلاش میں لگ…

موجیں مارتا،رکاوٹوں کو چیرتا پانی

آج کل ستلج اور راوی بھارت سے بے قابو ہوکر اپنی ہزاروں سالوں کی گزرگاہوں پر دہائیوں بعد‘ موجیں مارتے‘ تمام رکاوٹوں کو چیرتے واپس آ چکے ہیں۔ ہمارے ہر نوع کے قبضہ گیروں نے سوچ رکھا تھا کہ یہ دریا ہمیشہ کے لیے جلا وطن کر دیے گئے ہیں‘ اب وہ صرف…

اسپیکر سردار ایاز صادق کا وژن: قواعد سے اصلاحات تک    

2003 میں قومی اسمبلی میں ریسرچ آفیسر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جلد ہی یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ میرے کام کی بنیاد پاکستان کے آئین اور قواعدِ کار پر قائم ہے۔ ہر اسائنمنٹ، ہر ریفرنس، اور ہر نوٹ جو ایوان کی کارروائی کے لیے تیار کیا…

سو لفظوں کی کہانی *صحافی*

صحافت کی اعلیٰ تعلیم بہت شوق سے حاصل کی، صحافی بننا خواب تھا، خوشی خوشی صحافت کے میدان میں قدم رکھ دیا، سوچا ملک و قوم کی خدمت کریں گے، سچائی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں گے، ایسا کچھ ممکن نا ہوا، اور خواب ثابت ہوا، جرنلزم میں ماسٹرز…

زمین کے قانونی معاملات،اورجوڈیشل ممبر کا اھم کردار

زمین اور انصاف کا تعلق اتنا پرانا ھـے جتنا انسان کی بقا کا۔ زمین ھی رزق کا ذریعہ بھی ھـے اور تنازعات کی جڑ بھی۔ پاکستان جیسے زرعی ملک میں زمین کے معاملات کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ھـے کیونکہ یہاں کا کسان اپنی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ…

روشن سوچ کی علمبردار محترمہ شاہین عتیق الرحمٰن

پاکستان کی تاریخ میں کچھ ایسی خواتین شخصیات موجود ہیں جنہوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم، وسیع النظر فہم، سماجی شعور اور عملی جدوجہد کے ذریعے معاشرے کے کمزور اور پسماندہ طبقوں کی زندگی بدلنے میں لازوال کردار ادا کیا۔ ان ہی درخشاں…

سچ کیلئے جان دینا آخری سچ ہوتا ہے

اپنے سچ کیلئے جان دے دینا آخری سچ ہوتا ہے کہ اُس کے بعد آ پ کامقدس جسم ہی آپ کے موقف کی لڑائی ہمیشہ لڑتا رہتا ہے۔ گولی کی آوا ز سننا اور گولی کو اپنے وجود پر روکنا دو الگ الگ تجربے ہیں۔ میرے نزدیک جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید ہو جاتے ہیں اُن…