ڈیلی آرکائیو

September 5, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ہے۔ جس میں صدر پوٹن نے شہباز شریف کو بتایا کہ پاکستان اب بھی روس کا روایتی ساتھی ہے۔ شہباز شریف نے پوٹن سے کہا کہ وہ بھارت اور روس کے تعلقات کا احترام کرتے ہیں لیکن…

سیلابی آفات میں برداشت

وطن عزیز کو قدرت نے خوبصورت موسموں سے نواز رکھا ہے۔ ہمارا پیارا پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہےجہاں موسم کے سارے رنگ ملتے ہیں۔ سردی، گرمی،بہار، خزاں اور برسات۔ہر موسم کا اپنا حسن ہوتا ہے مگر انسانیفطرت یکسانیت سے اکتا جاتی ہے اور تبدیلی…

یوم دفاع، یوم فضائیہ اور یوم بحریہ نئے جوش کے ساتھ

اس سال پاکستان 6 ستمبر کو یومِ دفاع، 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ اور 8 ستمبر کو یومِ بحریہ کو قومی فخر کی ایک بے مثال لہر، شکرگزاری کے گہرے احساس اور اپنی مسلح افواج کی طاقت اور صلاحیت پر گہرے اطمینان کے ایک اجتماعی احساس کے ساتھ منا رہا ہے۔ ان…

اقبال اکادمی کی کاوشیں

اقبال اکادمی ایک معروف ترین قومی ادارہ ہے،جو 29 مئی 1962ء کو ایک صدارتی حکم نامے کے بعد معرض وجود میں آیا تھا۔اس ادارے کا مقصد شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کی حیات اور علمی و ادبی و شعری کاوشوں کو تحقیق کے ذریعے لوگوں تک…

اخلاقیات کا جنازہ نکل رہا ہے

قرآنِ مجید انسان کی تخلیق کو اللہ کی عظیم قدرت قرار دیتا ہے۔ سورۃ ُ التّین میں ربِ کائنات فرماتا ہے کہ ’یقیناً ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا۔ سورۃ بنی اسرائیل میں مزید ارشاد فرمایا: یقیناً ہم نے اولادِ آدم کو عزت بخشی۔ یعنی انسان…

آخر اسکول کھل گئے۔۔

موسم گرما کی طویل چھٹیاں آخر کار اختتام پذیر ہوئیں اور بچوں کی موج مستیاں ختم ہوئیں تو  والدین اور اساتذہ نے سکھ کا سانس لیا  کہ اب ایک طویل ترین وقفے کے بعد تعلیم کا تسلسل پھر بحال ہونے جارہا ہے ۔سوشل میڈیا پر اسکول کھلنے پر ایک استاد کو…