کالم۔ تیرا وجود الکتاب
انسان، زمین اور پھر انسان کا زمین پر رہنا سہنا۔ انسان زمین پر کب آیا اور کیوں آیا۔ کہاں سے آیا اور اس کے بعد اس کو کدھر جانا ہے۔ دوران قیام اس کا کس نوعیت کا کردار ہونا چاہیئے اور اس کردار کی ادائیگی کے نتیجے میں جزا سزا کا کیا کوئی نظام ہے…