براؤزنگ زمرہ
پاکستان
دیوار مہربانی کوئٹہ
اچھے لوگوں کا طور طریقہ اچھے کام کرنا ہے اور اچھے کاموں ہی کو اعمال حسنہ یا اعمال خیر کہتے ہیں نیکی کے چھوٹے چھوٹے کام اور پیار و محبت کی چھوٹی چھوٹی باتیں ہماری اس زمین کو جنت نظیر بنا دیتی ہیں بہت سی نیکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جو منظر!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہیپاٹائٹس سے آگاہی پروفیسر اسرار الحق طور کا عزم۔
حاجی اسلم ایک دن گھر کی سیڑھیاں اترتے ہوئے چکر کی وجہ سے گرگیا ،اندرون شہر کے پرانے گھروں کی خوبی ہے کہ آپ ایک مرتبہ سیڑھیوں سے گریں تو اپنے آپ کو سنبھالتے ہوئے ایک منزل گزر جاتی ہے اور یہی حاجی اسلم کے ساتھ ہوا اس کی ٹانگوں کہنیوں اور!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بیاض کی بیاض سے
احساس کے انداز
تحریر ؛۔ جاویدایازخان
یہ اسی کی دھائی کا واقعہ ہے کہ جب مرحوم طارق عزیز کا شو نیلام گھر اپنے عروج پر ہوا کرتا تھا اور لوگ بڑی دلچسپی سے دیکھا اور سنا کرتے تھے ۔اسی پروگرام میں بیت بازی کا مقابلہ جاری تھا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیاسے بےزبان توجہ چاہتے ہیں
احساس کے انداز
تحریر ؛۔جاویدایازخان
جب سے گرمی میں شدت آئی ہے کئی پرندے اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے میرے گھر میں آکر گر جاتے ہیں جوشدید گرمی کی باعث اڑنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں ۔میرے گھر میں موجود انجیر کے پودے کے گھنے سایے میں بھی!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بڑے قد کے چھوٹے لوگ
ویسے تو ہر معاشرے اور خاندان میں بڑے قد کے چھوٹے لوگ کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں لیکن میرا آج کا کالم صرف ملکی سیاست کے میدان میں ان کی نشاندہی اور کردار کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔یہ بڑے قد کے بونے ہر دور کے حکمرانوں کے ساتھ کچھ اس خوبی کے!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا نیا بازار گرم کرنے کو تیار
کئی دہائیوں سے جموں اور کشمیر کا خطہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات کا مرکز رہا ہے، جہاں کے باشندے جغرافیائی سیاسی کشیدگی کی لپیٹ میں ہیں۔ اس پیچیدہ منظر نامے کے اندر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نظامی جبر کی ایک المناک داستان!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
دعاگنج العرش اور بڑے اباجی
احساس کے انداز
تحریر ؛۔ جاویدایازخان
کہتے ہیں کہ بچے کی پہلی محبت اس کا دادا ہوتا ہے اور دادا کی آخری محبت اس کا پوتا ہوتا ہے ۔اسی لیے میں شاید اپنے دادا (بڑےابا جی ) کی آخری محبت ہی تھا ۔وہ دیوانگی کی حد تک مجھ سے پیار کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
“رومانوی دھوکہ”۔۔۔۔
کسی ملک کے مشہور ومعروف ڈرامہ نویس، جو اپنی تحریروں میں عورتوں کے بارے میں اکثر متنازعہ رائے رکھتے تھے، ان کی زندگی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو ان کے نظریات کو چیلنج کر گیا۔,ان صاحب کا ماننا تھا کہ عورتیں جذباتی اور ناپختہ ہوتی ہیں۔ وہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...