نظامِ تعلیم کی زبوں حالی قومی المیہ
کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اُس کے نظامِ تعلیم میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ تعلیم فقط کتابوں کا بوجھ، جماعتوں کی حاضری یا امتحانی نمبروں کا کھیل نہیں بلکہ شعور، کردار، تحقیق اور تخلیق کا نام ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں نظامِ تعلیم اپنی اصل روح سے…