ایرانی صدر کااظہار تشکر کیلیے دورہ پاکستان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اظہار تشکرکیلئے 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ائیرپورٹ پر ان کاپرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مہمان صدر اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ،صدر مملکت آصف علی زرداری…