سالانہ آرکائیو

2025

افسران کو نفسیاتی مریض بننے سے بچایا جائے

گذشتہ دنوں پنجاب میں اپنے ہی بیج میٹس کو جس طرح Disgrace کیا گیا یہ نہ تو پہلا واقع تھا اور نہ ہی آخری۔ اپنی سیٹ پکی کرنے کیلئے بیج میٹ اور سنئیرز کو فکس کروانا روٹین میٹر بن چکا ہے۔ پی ٹی آئی دور میں رقم دو سیٹ لو کے تحت ہونے والی…

امجد صدیقی ایک منفرد پاکستا نی شخصیت

 امجد صدیقی ایک عجوبہ ء روزگار پاکستانی ہیں جن کا شمار سعودی عرب میں بسنے والے اصول پسند ،ایماندا ر اور کامیاب بزنس شخصیات میں ہوتا ہے ان کی زندگی تجربات ،چیلنج جدوجہد، انتہائی محنت، کھٹن اور ایڈونچر سے بھرپور ہے۔شائدہی کوئی دوسری ایسی…

ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا

زمانہ طالب علمی کا دور تھا بڑا ہی خوب دور تھا ویسے یہ ڈنڈے کا دور تھا اور مثل مشہور تھی کہ ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا۔ یہ فقرہ اپنی بکل میں مطالب و معانی کا ایک سمندر سموئے ہوئے ہے اور سچی بات ہے بکل میں سمندر کا سمو جانا کوئی تھوڑی بہت…

مفہوم کربلا

نیا اسلامی سال، نیا عزم اور نئی امیدیں۔۔۔ دعا ہے کہ مالک کائنات ساری امت مسلمہ کے لیے ہدایت، برکت ،امن و سلامتی، کامیابی اور قرب الہی کا ذریعہ بنائے لیکن یاد رہے کہ اسلامی سال کا آ غاز اور اختتام دونوں قربانی، وفاداری اور حق پر جان نچھاور…

سوات کے پانی میں بہتی بےحسی اور سیاست کی ریت پر کھڑی لاشیں

دریائے سوات کی بےرحم موجوں میں بہنے والے دس انسان ایک ہی خاندان کے خوشیوں سے لبریز چہرے پل بھر میں خاموش ہو گئے۔ وہ نہ کسی جرم کے مرتکب تھے، نہ کسی مہم جوئی کے رسیا۔ وہ صرف قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے آئے تھے اُس حسن سے جسے حکومت اپنی…

پاکستان میں روڈ پر سفری انقلاب

پاکستان میں سفری سہولیات ہمیشہ سے ہی ایک بڑا مسئلہ رہی ہیں ۔خاص طور پر نچلے  اور درمیانے طبقے نے بڑی دقتیں اور مشکلیں جھیلی ہیں ۔سرکاری بسوں کی کمی ،نجی بسوں کی بدتمیزی اور ٹانسپورٹ یونیں کی اجارہ داری ایک عرصے تک عوام کے لیے عذاب اور دردسر…

سو لفظوں کی کہانی ترجیحات

ہٹو بچو کی بلند صداؤں کے ساتھ، بڑے صاحب کا قافلہ شان و شوکت سے گزر رہا تھا، آگے پیچھے، ہوٹر بجاتی پروٹوکول کی گاڑیاں، دو ایمبولینس، ریسکیو والی گاڑی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں قافلے میں شامل، دیگر شہری دفاع اور ہنگامی حالات سے نمٹنے…

مخصوص نشستوں کے مشہور کیس کا تاریخی فیصلہ

سپریم کورٹ سے سنائے گئے مخصوص نشستوں کے مشہور کیس کے فیصلے سے سیاسی لحاظ سے ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی ہے   پی ٹی آئی کو دی گئی مخصوص نشستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے 13 رکنی بنچ نے کیا، فیصلہ کے حق میں سات اور مخالفت میں  چھ ججوں…

لاشیں اُٹھانے کے بعد جاگتی ریاست

پاکستان میں جب بھی کوئی بڑا حادثہ پیش آتا ہے، ایک مخصوص ترتیب نظر آتی ہے۔پہلے غفلت، پھر سانحہ، اس کے بعد میڈیا پر ہنگامہ، حکومتی وزرا کی رسمی مذمت، تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان اور پھر خاموشی۔ تازہ ترین سانحہ سوات کے علاقے گبرال میں پیش آیا…