سالانہ آرکائیو

2025

دہشتگردوں اور تخریب کاروں کو عبرتناک مٽال بنانے کا تقاضا

پاکستان میں دہشتگردی اور تخریب کاری کی وارداتوں میں تسلسل سے اضافہ تشویشناک قراردیا جارہا ہے ،ملکی اور غیر ملکی دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے ریاست ذمے داریاں نبھارہی ہے ،قوم کو تقسیم کرنے والوں کی مکروہ سازش پر بھی اداروں کی نظر…

والدین۔۔ اف تک نہ کہو

قرآن مجید میں اللہ تعالی نے دعا کرنے کے لئے فرمایا ہے کہ اے اللہ تعالی ہمارے والدین پر اس طرح رحم فرما جس طرح کہ انہوں نے ہم پر بچپن میں رحم فرمایا تھا۔ قرآن کی فصاحت وبلاغت۔۔اللہ اکبر۔ ہر ہر لفظ اور فقرے میں پیغام اور پیغام بھی اپنی نوعیت…

محفوظ پاکستان ہی مضبوط پاکستان ہے

ایک حالیہ پریس بریفنگ میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایک محفوظ پاکستان ہی مضبوط پاکستان ہے ۔ یہ سادہ لیکن طاقتور جملہ مجھے بہت بھلا لگا اور میں نے اس ہر لکھنے کا فیصلہ کیا ۔ کسی قوم کی حقیقی طاقت کی تعریف صرف اس کی…

نیا سال،عمران خان اور پیر کاکی تاڑ۔۔ ۔۔۔

2024 اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ رخصت ہو گیا اور نئے سال 2025 کے بارے میں اندازے اور اندیشوں کا چرچہ ہے وطن عزیز ہی نہیں، عالمی سطح کے ستارہ شناسوں اور نجومیوں کی پیشن گوئیوں کا چرچا قابل توجہ ہے، علم نجوم کے حوالے سے خوشخبری یہ ہے…

آپا صدیقہ بیگم۔۔۔۔ایک باوقار شخصیت ۔۔۔۔روبرو

یہ شاید 1992ء کی بات ھے،جب معروف شاعر،ناشر اور مدیر دستاویز جناب اشرف سلیم روالپنڈی سے ٹرانسفر ھو کر لاھور تشریف لائے۔میرا ان سے پہلا تعارف معروف شاعر جناب یونس نشاط کے ذریعے ھوا۔ھم تینوں کا تعلق فوج اور دیگر فورسز کے حسابات دیکھنے والے سول…

مذاکرات خوش آئند:عوام کے مسائل بھی حل کریں

حکومت کی کارکردگی کا مطلب عوام کو ڈلیور کرنا ہوتا ہے۔لیکن بد قسمتی سے ملک کے حکمران صرف مفادات،اختیارات اور اقتدار کو دراز کرنے کے لئے ایسی ترامیم آئین میں بلاجھجھک کرتے نظر آ رہے ہیں جن کا مفاد عامہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ماضی میں بھی…

فرزانہ فرحت کی غزلیہ شاعری کا فکری و فنی اختصاص

اکیسویں صدی میں اُردو کی جن خواتین فنکاروں نے اپنی تخلیقی توانائی کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے ااُردو ادب و شاعری کے سرمائے میں بیش بہا اضافے کئے ہیں ان میں بلا شبہ ایک اہم اور نمایاں نام ڈاکٹر فرزانہ فرحت کا ہے۔ موصوفہ کا آبائی شہر لاہور ہے…

پاکستان کی معاشی بحالی: وزیراعظم شہباز شریف کی بصیرت افروز قیادت کا مظہر

پاکستان اس وقت ایک غیرمعمولی معاشی تبدیلی سے گزر رہا ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف کی بصیرت افروز قیادت کا نتیجہ ہے۔ کبھی دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار معیشت آج دنیا کی مستحکم ترین معیشتوں میں شامل ہو چکی ہے، اور مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

بدی سے انس جو رکھتے ہیں کسی کے کام نہیں آئیں گے ان سے نیکی کریں تو یہ پھر دیکھنا شر ہی پھیلائیں گے

حکومت معاشی ترقی سے عوامی ریلیف کے راستے نکالنے میں کامیاب

پاکستان میں معاشی بحران ٹال کر حکومت نے ترقی کے سفر کو پائیدار بنادیا ہے ،وزئراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں اور عسکری قیادت کے ساتھ ملکر ساڑھے نو ماہ کے دوران معاشی بہتری کے منصوبوں کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوام کی مشکلات دورکرنے…