سالانہ آرکائیو

2025

جعلی ادویات کی روک تھام کی جائے

صدا بصحرا رفیع صحرائی جعلی ادویات کی روک تھام کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ گزشتہ سال مارچ کی اخیر کی بات ہے۔ ایف آئی نے کوئٹہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی ادویات برآمد کی تھیں۔ یہ کامیاب کارروائی ایک خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی…

سو لفظوں کی کہانی زمین

دوسُو کی زمین پر باٹو نے قبضہ کر لیا۔ چند ایکڑ بمشکل دوسُؤ نے واپس لی، لیکن زمین کا زیادہ حصہ اب بھی باٹو کے قبضے میں تھا، اور وہ زمین چھوڑنے کو تیار نہیں تھا۔ دوسُو خاموش طبع اور صلح جو شخصیت کا مالک تھا۔ باٹو اُس کے برعکس، چھٹا ہوا…

اۓ زندگی کو چاہنے والے شجر لگا ۔۔۔۔۔

سب لوگ کڑی دھوپ کے شعلوں میں جلیں گے جب وقت کے صحرا میں شجر کوئی نہ ہو گا محمد قاسم راز ایک چھوٹے سے شہر کوٹ ادو کا بہت بڑا شاعر ہے جو بیاض سونی پتی مرحوم جیسے عظیم شاعرکے دبستان ادب میں تربیت پا کر جوان ہوا ہے ۔بیاض سونی پتی مرحوم جیسے…

پنجاب میں پاور شیئرنگ اور دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا تنازعہ

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال اور ملکی حالات کے پیش نظر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں…

خاموش خدمت کا درخشاں ستاره

کہتے ہیں کہ اس چکا چوند دنیا میں اکثر وہ چراغ اور ان چراغوں کی روشنی نظروں سے اوجھل رہ جاتی ہے جو خاموشی سے جلتے ہیں اور دوسروں کے لیے روشنی اور اجالے بانٹتے ہیں ۔ایسے ہی درویش منش انسان اپنے  نفس کی نفی کرکے فرض شناسی ،اخلاص اور مسلسل…

نوابوں کے دیس میں

ہماری اکثریت ایسی ہے، جن کے اوڑھنے بچھونے اور سوچنے کا انداز آسمانوں کو چُھوتا ہے؛ حالاں کہ وہ رہتے زمین پر ہیں اور اُنھیں جانا تہہِ خاک ہے۔ اس کی تمثیل یوں سمجھیں کہ ہمارے گھروں کے باہر نالیوں، گلیوں، راستوں میں جگہ جگہ گندے پانی اور کوڑا…

کچھ علاج اس کا بھی اۓ چارہ گراں ہے کہ نہیں ؟

بجلی کے بڑے بڑے  بلوں سے بوکھلاۓ عوام  نے اپنی جمع پونجی لگا کر سولر لگوانے شروع کردئیے  جو بہاولپور جیسے گرم علاقے میں کسی نعمت سے کم نہیں ہیں وگرنہ شاید عام آدمی  بجلی کا استعمال ترک کرچکا ہوتا یا پھر بادل نخواستہ شدید گرمی اور شدید…

منشاہ قاضی کے نام سے موسوم لائبریری — ایک عہد کا اعتراف

مبروک و مرحبا! جب کسی معاشرے میں اہلِ علم و قلم کی قدر دانی کی جاتی ہے تو یہ اس تہذیب کی بالیدگی اور فکری بالاتری کی علامت ہوتی ہے۔ اسی اعلیٰ روایت کا ایک روشن استعارہ آسٹریلیا ہاؤس کی وہ لائبریری ہے، جسے پاک آسٹریلیا فرینڈ شپ کے متحرک اور…