سالانہ آرکائیو

2024

امریکی پابندیاں اور پاکستان کا جوہری اور میزائل پروگرام

اپنی قومی خودمختاری کے تحفظ ، علاقائی ڈیٹرنس کو برقرار رکھنے اور غیر مستحکم جغرافیائی سیاسی ماحول میں اسٹریٹجک آزادی پر زور دینے کی ضرورت کی وجہ سے پاکستان کو اپنے جوہری اور میزائل پروگراموں کی بہت قیمت ا کرنی پڑی ہے ۔ یہ قربانیاں اپنے…

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے

ارسطو نے ایک غیر تعلیم یافتہ حسین و جمیل بچے کو دیکھ کر کہا تھا کہ گھر تو خوبصورت ہے لیکن صاحب خانہ موجود نہیں ہے ، مجھے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کی خوبصورت عمارت میں اقبال اور کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس…

ججز تعیناتی رولز (حصہ اول)

چھبیسویں آئینی ترمیم کا ترجیحی مقصد آئین پاکستان کے ساتویں حصہ یعنی آرٹیکل 175تا 212 عدلیہ کے انتظامی ڈھانچے، افعال اور اختیارات میں ردوبدل کرنا تھا۔ اور سب سے نمایاں تبدیلیاں آرٹیکل 175-Aیعنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں دیکھنے کو ملی ہیں۔…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

تم جس کو پار کرکے بھی ساحل سے دور ہو دریائے بیکراں وہ مری چشم تر کا تھا کرنوں کا منتظر تھا اسے کچھ خبر نہ تھی پنہاں شب طویل میں چہرہ سحر کا تھا

روپ بہروپ

وہ زمانہ بھی کیا خوب تھا ، ،جب ہم بھی جن تھے ،،جو کام کوئی نہ کر سکے، اسے ہم چیلنج سمجھ کر ایسے کرتے کہ لوگ حیران رہ جاتے ہیں، خوشگوار موسم میں اپنے پیارے دوست یاسین ملک مرحوم کے،، میڈیا ہاؤس،، میں حسب عادت خوش گییوں میں مصروف تھے کہ این…

حب الوطنی کا اظہار

پاکستان کی حالیہ سیاست میں افراتفری کا عنصر نمایاں رہا ہے ،ماضی میں بھی سیاستدان یوٹرن لیتے رہے اور وفاداریاں بھی تبدیل کرتے رہے مگر جس تیز رفتاری کے ساتھ سیاسی منظر نامہ موجودہ عہد میں تبدیل ہوا پہلے کہیں اسکی نظیر نہیں ملتی…

بجلی چوری اور اوور بلنگ سے نجات کیلئے حکمت عملی تیار

بجلی کے ہوشربا نرخوں کے سبب ملک بھر میں بے چینی رہی ہے ،گرمیوں میں کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے عذاب پر بھی بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان کئے رکھا ،لوگ بجلی کے بلوں کی گرانی پر گھروں سے نکل کر سراپا احتجاج بنے ،مظاہرے ہوئے ،واپڈا کے عملے کی…

ٹک ٹاک کے نظارے

شب و روز اُچھلتے کُودتے یہ نظارے ہیں ٹک ٹاک کے، جہاں آپ کو ملیں گے ایسے ایسے عجیب وغریب لوگ کہ آپ چہرہ تکتے رہ جائیں گے۔ کیا بچے، کیا بچیاں، کیا نوجوان کیا بوڑھے، کیا خواتین سبھی آپ کو ناچتے گاتے اور اُچھلتے کُودتے ملیں گے۔ یہ لوگ بالی وڈ،…