سو لفظوں کی کہانی *تیاری*
ہمیشہ حیران کن منظر دیکھا،
کہ جب بھی باقی سب کامیابیاں حاصل کرنے پر خوشیاں منا رہے ہوتے،
تو دوسو صرف مسکراہٹ سے کام چلاتا۔۔۔۔
باقی دعوتیں کرتے،
ہَلا گُلا ہوتا،
دوسو ساتھ تو دیتا لیکن خوشی منانے میں زیادہ جوش نہیں دکھاتا۔۔۔۔
دوسو…