راجن پور اور کم شرح خواندگی
ضلع راجن پور پنجاب کا سب سے زیادہ پسماندہ ضلع ہے جو جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔ کم شرح خواندگی نہ صرف کہ تعلیمی ترقی میں رکاوٹ ڈالتی ہے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔ ضلع راجن پور میں تین تحصیلیں…