*سو لفظوں کی کہانی* *بوجھ*
اس کے لیے چلنا دشوار ہو رہا تھا،
کندھے بھی وزن کی وجہ سے جھکے ہوئے جیسے،
پوٹلی کا وزن اتںا تھا کہ سر نے بمشکل سہارا دیا ہوا تھا،
گردن دائیں بائیں رقص میں تھی،
جو کچھ تھا، پوٹلی سے بھی جیسے گرنے والا تھا۔۔۔
یہ کیا اٹھائے پھر رہے پو؟…