ڈیلی آرکائیو

August 7, 2025

زبان کی دھار تیز ہو جائے تو سمجھ جاؤ 

ہم اکثر کسی کی تلخ بات سن کر چونک جاتے ہیں، کبھی کسی کا طنز دل پر تیر کی طرح لگتا ہے، تو کبھی کسی کی سخت زبان ہمارے ضبط کے بند توڑ دیتی ہے۔ مگر شاید ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ زبان کا تیز ہونا ہمیشہ صرف بدتمیزی نہیں ہوتا، یہ اکثر ایک گہرے…

*سو لفظوں کی کہانی* *نقصان*

کسی صورت نہیں چھوڑنا، سمجھتا کیا ہے خود کو، یہ تو لوگوں کا حق کھاتا ہے، زمینوں پہ قبضے کرواتا ہے، اور تو اور یہ بندے بھی مروا دیتا ہے، اس کی تو ایسی کی تیسی۔۔۔۔ باٹو بااثر افراد کو ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا، اس کے کردار کو مجرمانہ بنا…

 انجمن فقیران مصطفے کا 266واں روح پرور نعتیہ مشاعرہ 

فیصل آباد میں انجمن فقیران مصطفے کے تحت 266 واں عظمتِ نعتیہ مشاعرہ کی روح پرور محفل کا انعقاد ہوا، جس میں پنجابی طرح مصرع تھا " ملی الله توں ہر نعمت نبی دی ذات دے صدقے" فیصل آباد علم و ادب، عشقِ رسولؐ، اور فکری روایتوں کی سرزمین ہے۔ یہاں…

تحریک انصاف کا احتجاج شو فلاپ کال بے سود

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی احتجاجی کال فلاپ' ماسوائے صوبہ پختونخواہ کہیں کوئی بڑا مظاہرہ ہوسکا،نہ ملک کے طول و عرض میں کوئی قابل ذکر اجتماع یا ریلی دیکھنے کو ملے۔ پاکستان تحریک انصاف گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے کسی بھی شہر میں…

آپریشن بنیان مرصوص: ایمان اور خوف کی نئی تعریف

آپریشن بنیان مرصوص کے تناظر میں پیغام واضح تھا کہ جو جنگ میں مرتے ہیں انہیں مردہ کے طور پر نہیں بلکہ اپنے ایمان کے گواہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ پاکستانی مسلمانوں کے لیے یہ آپریشن اسلام سے اپنی وابستگی کو دوبارہ مضبوط کرنے کا ایک موقع فراہم…

محمد منشاء قاضی — ایک روشن ضمیر دانشور اور عہد ساز صحافی

لاہور کی علمی فضاؤں میں ایک نام نصف صدی سے جگمگا رہا ہے، جو فکری بلندی، تہذیبی شعور اور صحافتی دیانت کی علامت بن چکا ہے — یہ نام ہے جناب محمد منشاء قاضی کا۔ وہ نہ صرف ایک ممتاز صحافی، کالم نگار اور مقرر ہیں، بلکہ ایک ایسا صاحبِ فکر انسان…

فلسطین، اسرائیل جنگ اور عالمی برادری

فلسطین میں اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق کی کھلی اور سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ ظلم پر ظلم ہورہا ہے ایسے جبر اور ظلم کئے جارہے ہیں کہ انسانیت بھی شرما رہی ہے بلکہ مررہی ہے۔ فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے بچے ، عورتیں اور بوڑھے…

جاوید قاسم کا تازہ شعری مجموعہ

متاعِ جاں کا عجب کاروبار اس کا ہے بدن ہمارے ہیں اور اختیار اس کا ہے شاعر لفظوں سے تعمیر کی جانے والی عمارت کا معمار ہوتا ہے، جس میں لفظ ستارے اور شعر آسمان ہوتا ہے۔ وہ شعروں کو معنی کے اعتبار سے موزوں کرنے کے ساتھ ساتھ صوتی حسن سے بھی ہم…

آزمائش اور سزا ۔۔نظر کی دھند یا بادل کا عکس

 میرا کالم "آزمائش " روزنامہ سرزمین لاہور میں شائع ہوا تو قارئین کی جانب سے کئی سوالات سامنے آۓ ۔میری ایک پیاری بھتیجی نے لکھا کہ کیا آزمائش سزا ہوتی ہے ؟ اگر نہیں تو پھر آزمائش اورسزا میں کیا فرق ہے ؟ کیا آزمائش سزا بن جاتی ہے ؟مجھے…