ڈیلی آرکائیو

August 22, 2025

*سو لفظوں کی کہانی* *امتیاز*

فہرست مرتب کرنی ہے، اداکار سب سے اچھا کون ہے، کئی نام ہیں، لیکن کوئی نام فائنل نہیں ہو پا رہا۔۔۔ فہرست ایک اور بنانی ہے، سب سے اچھا لکھاری کون، اس میں بھی کئی نام ہیں، اتفاق ہونا یہاں بھی مشکل ہے۔۔۔ سب سے اچھے منتظم کی درجہ بندی…

روایتی تعلیم کو خیرباد کہہ دیجیے

صدا بصحرا رفیع صحراٸی رویتی تدلیم کو خیرباد کہہ دیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیارے پاکستان کو آزاد ہوئے 78 برس گزر چکے مگر بدقسمتی سے ہم خاطر خواہ شرح خواندگی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ ایک اقتصادی سروے کے مطابق اس وقت…

فیلڈ مارشل کاروباری برادری کے لیے امید اور اعتماد کی کرن

فیلڈ مارشل کی کوششیں خاص طور پر ان شعبوں میں متاثر کن ثابت ہوئی ہیں جو روایتی طور پر نمایاں غیر یقینی صورتحال کا شکار رہے ہیں، جیسے کہ پیچیدہ معدنیات نکالنا، اہم توانائی کا بنیادی ڈھانچہ، بنیادی زراعت اور متحرک انفارمیشن ٹیکنالوجی۔ ان شعبوں…

ندیم اختر غزالی: علم و ادب کا روشن چراغ

پاکستانی ادب اور علم کے افق پر چند نام ایسے ہیں جو نہ صرف دل و دماغ کو روشنی بخشتے ہیں بلکہ قوم کے جذبۂ حب الوطنی کو بھی نئی حرارت دیتے ہیں۔ ندیم اختر غزالی انہی ناموں میں سے ایک ہیںجن کا قلم علم، فکر اور تخیل کا روشن چراغ ہے۔ ان کی…

حکمرانی کے گذرے ہوئے ادوار اور پاکستان

شیروانی اور وردی، بس یہی دو لباس ہیں جو ہماری سیاست کی تاریخ میں بار بار اسٹیج پر جلوہ گر ہوتے رہے ہیں۔ ہمارے ہاں حکومتیں دو طرح کی پائی جاتی ہیں۔ ایک سادہ یعنی سیاسی اور دوسری آسکر ایوارڈ یافتہ، جس سے سبھی واقف احوال ہیں۔ بحرحال فرق صرف…

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ جاپان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اپنی کابینہ کے متعلقہ ارکان کے ہمراہ جاپان کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہیں ۔ اس دورے کو پنجاب کی ترقی کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے ۔دورے کے دوران مریم نواز نے جاپان کو  ہائبرڈ…