ڈیلی آرکائیو

August 18, 2025

مرد مومن مرد حق، ضیا الحق

جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کی تاریخ کی سب سے نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کا دور 1977 سے 1988 تک محیط تھا، جس میں پاکستان نے اپنے سیاسی، مذہبی، اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی ڈھانچے میں زبردست تبدیلیاں دیکھیں۔ 1924 میں برطانوی ہندوستان کے…

*سو لفظوں کی کہانی* *اقدامات*

اس بار بھی سانحہ آیا اور گزر گیا، امیدیں، خوشیاں اور مسکراہٹیں بہا کر لے گیا، کہیں گھروں کے چراغ بجھ گئے، کتنی ہی ماؤں کی کوکھ اجڑ گئی، بوڑھے والدین کے سہارے پانی کی نظر ہو گئے۔۔۔ دریا کے کنارے غیر قانونی تعمیرات، حکومتی اداروں کی…

ٹرمپ ‘ پیوٹن ملاقات کےبھارت سمیت دنیا کی معیشتوں پر اثرات

بالآخر وہ ملاقات ہوگئی جس پر پاکستان ' بھارت سمیت پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی تھیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن ملاقات سے قبل توقع یہی کی جا رہی تھی کہ روس 'یوکرین جنگ پر کوئی ٹھوس معاہدہ ہو جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔…

برہان وانی۔۔۔ایک تحریک

کشمیر ایک ایسے خطے کا نام ہے جو برسوں سے پاک بھارت تنازع کی وجہ بنا ہوا۔اس برس ہونے والی پاک بھارت جنگ کا باعث بھی پلوامہ کشمیر میں مارے جانے والے 26 بھارتی تھے۔جن کی موت کا غلط الزام پاکستان پر لگا کر جنگ مسلط کی گئی ۔لیکن خدائے بزرگ و…

کالم۔ ہر عمل کا ردعمل

شعر وادب کی خوبصورتی یہ ہوتی ہے کہ اس میں ہر دور کے حالات وواقعات کا عکس دیکھا جا سکتا ہے۔ بلکہ سارا کچھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک وقت تھا جب شعرو شاعری کے دامن میں بجز حسن وعشق کے کچھ بھی نہیں تھا اور یہ ایک خوبصورت موضوع تھا جس میں کیف وسرور،…

اقتدار کی آ نکھ مچولی

اب یہ راز کسی سے پوشیدہ نہیں کہ عوامی فلاحی نظام جمہوریت تمام تر خوبیوں کی باوجود طاقتور بیوروکریسی اور عسکری سرپرستی کے بغیر نہیں چل سکتا ،دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار ریاست بھارت میں بھی یہ سہولت موجود ہے بلکہ پس پردہ ہوتے ہوئے…

آنکھوں دیکھی کانوں سنی آنسوؤں کے چراغ از ڈاکٹر مظہرعباس رضوی

کچھ قارئین جانتے ہی ہوں گے کہ مرثیہ لفظ رثی سے مشتق ہے ،جس کے معنی آہ و بکا کرنا ہوتے ہیں مرنے والے کے فضائل و خصائل اور اقارب و احباب کی تعزیت کا ذکر شاعر جب اشعار میں نہایت رقت آمیز اور پردرد انداز میں کرتا ہے تو وہ مرثیہ کہلاتے ہیں لیکن…

جنگ اور محبت میں سب جائز ہے ؟

میرۓ ایک مستقل قاری نے میرےکالم  " محبت اور ہمدردی " سے متاثر ہوکر سوال کیا ہے کہ  کیا واقعی جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہوتا ہے ؟ یہ انگریزی مقولہ جو ایک قدیم کہاوت ہے کہاں تک درست ہے ؟ جبکہ اسلامی اور انسانی اصول اس سے متضاد ہیں جبکہ اس…