ڈیلی آرکائیو

August 26, 2025

مہارانی  ………نواب ناظم , کا تحقیقی ، حقیقی   ناول 

خواتین معاشرہ کا اہم حصہ ہیں اور ہر شعبہ میں خواتین نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔ دنیا کے ہر مصنف نے خواتین کے حوالے سے قلم اُٹھایا ہے۔ ملک کے ممتاز دانشور، ادیب، شاعرنواب ناظم نے مختلف عنوانات کے تحت تحریریں رقم  کی ہیں۔ ٫٫ سسٹم…

انتہا کی مہنگائی اور معاشرتی جرائم میں اضافہ

پاکستان کی سیاست میں ایک نعرہ ہمیشہ زندہ رھا ھـے، ’’روٹی، کپڑا اور مکان‘‘۔ یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ عوام کی زندگی کا بنیادی تقاضا ھـے۔ دنیا کے ہر معاشرے میں حکومتیں اس بات کی ذمہ دار سمجھی جاتی ہیں کہ وہ اپنے عوام کو کم از کم کھانے،…

چھٹا پاک – چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے اور چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے۔ میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی فیلڈ مارشل سید عاصم…

بارش ،سیلاب اور نکاسی آب

پاکستانی قوم دنیا کی وہ بدقسمت قوم ہے. جو آزاد تو ہوگئی. مگر آزادی کے حقیقی معنوں سے آج بھی ناآشنا ہے. پہلے ہم لوگ انگریز کی غلامی میں تھے. اب نام نہاد سیاسی رہنماؤں کی غلامی کر رہے ہیں. اس میں قصور ہمارا اپنا ہے. ہم لوگ سیاسی رہنماؤں کو وہ…

*یومِ دفاع اور عیدِ میلاد* *النبی ﷺ کی بابرکت* *ساعتیں*

اللہ ربّ العزت کا خاص فضل ہے کہ اس سال ہمیں دو عظیم دن ایک ساتھ نصیب ہوئے ہیں۔ ایک طرف یومِ دفاع ہے، جب ہماری بہادر افواج نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر پاکستان کی حفاظت کی، اور دوسری طرف عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے، جب…

آنکھوں دیکھی کانوں سنی قومی اعزازات

14اگست کوھر سا ل قومی اعزازات کے اعلان کے بعد کچھ قابل اعتراض اعزازات کی نشان دہی کی جاتی ھے اس بار عوامی سطح پر زیا دہ ردعمل پڑھنے کو ملا۔ تین چار برس قبل جب سرگو دھا کے نابینا پروفیسر ڈاکٹر اقبال کو تمغہء امتیاز دیا گیا تب بھی اھل نظر نے…

سو لفظوں کی کہانی *کمائی*

اپنی زندگی بھر کی کمائی لگا دی، باپ نے اپنی آبائی زمین بیچی، ماں نے اپنے جہیز کی آخری نشانی، اپنے گہنے بیچے، بچے کچھے پیسوں کے بندوبست کے لیے چوہدری سے بھی ادھار پکڑا، اور ہونہار سپوت کو دیار غیر بھیج دیا، اس کی کامیابی کے لیے ہر ممکن…

چینی سفارتکاری کا نیا رخ۰۰۰پاکستان کے لئے مواقع اور چیلنز

برصغیر میں سفارتکاری کا نیا دور شروع ہو چکا ہے اور ہمارہ خطہ اس وقت سیاسی و معاشی تغیرات کے عہد سے گزر رہا ہے۔ طاقت کے توازن، علاقائی اتحاد اور اقتصادی تعاون کے نئے منظرنامے میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کا حالیہ دورہ ایک فیصلہ کن لمحہ…