ماہانہ آرکائیو

March 2025

بچے سوال تو کرتے ہیں !!

گذشتہ روز مجھے اپنے نواسے  حسن عبداللہ کے ساتھ  بہاولپور سے لودھراں جانا پڑا ۔یہ سات سالہ بچہ  بیکن ہاوس اسکول سسٹم میں ابھی تیسری جماعت کا طالب علم ہے ۔دوسرے ذہین بچوں کی طرح اس کی بھی عادت ہے کہ یہ سارۓ راستے میں لگے سائن بوڑڈ پڑھتا  اور…

منور رانا۔۔۔۔ماں کی عظمت کا ترجمان

اردو میں موضوعاتی شاعری محدود پیمانے پر ھوئی ھے۔ ھمارے شعراء نے ماں کے حوالے سے دو چار نظمیں تو ضرور لکھی ہوئی ھیں،لیکن اس موضوع پر پوری کتاب جتنا شعری مواد اکٹھا یا ورطہءتحریر لانا ایک مشکل ترین کام ھے۔نثر میں تو اس کے بہت سے نمونے اور…

بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا شہباز شریف پر اعتماد

آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پہلے جائزے اور 28 ماہ کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے دو ارب ڈالر کے نئے سٹاف لیول معاہدے پر اتفاق خوش آئند ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کے اقتصادی استحکام،…

پاکستان ‘ چین سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں ‘ برآمدات کی بلیک لسٹ…

امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جن ممالک کی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان، چین، ایران، متحدہ عرب امارات  اورجنوبی افریقا شامل ہیں…

بلوچستان ، باریک بینی درکار ہے ۔

گزشتہ کالم میں بلوچستان کے حوالے سے کچھ گزارشات عرض کی تھی ۔ کچھ احباب نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اس پر مزید گفتگو ہو ، خاص طور پر اس تصور پر کے بلوچستان میں مسلح کاروائیاں کرنے والے عناصر کے سرپرستوں کے ذہن میں کیا کوئی اور بھی منصوبہ…

86 واں یوم تجدید عہد

قوم نے 86 واں یوم قراراد پاکستان گزشتہ روز تجدید عہد کے طور پر اس عزم کے ساتھ منایا کہ آزاد قوموں کا ہر دن اپنی نئی آب وتاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے لیکن قوموں کی زندگی میں بعض ایسے دن ظہور پذیر ہوتے ہیں جو دامن میں خوش بختی اور سرفرازی کے…

سو لفظوں کی کہانی خوشی

مزید قرضہ منظور ہو گیا ہے، اب ٹمبکٹو کی قسمت سنور جائے گی، عالمی چوہدراہٹ فورم نے قرضہ منظور کر لیا ہے، دیکھنا ٹمبکٹو کیسے ترقی کرتا ہے، دوسُو خوشی سے پاگل ہو رہا تھا۔ کچھ بعید نہیں تھا کہ ابھی بھنگڑا ڈالنا شروع کر دے گا۔ باٹو اس خبر…

ڈیجیٹل تنہائی

مزاج دنیا سے جوں جوں آشنا ہو رہا ہوں میں  تنہا  اور تنہا  اور تنہا  ہو  رہا  ہوں تنہائی  یا اکیلا پن  ،تنہا ہونا ،یا تنہا محسوس کرنا ایک نفسیاتی کیفیت ہوتی ہے۔آج کی مصروف زندگی میں تنہائی کو اکثر منفی طور پر ہی دیکھا جاتا ہے گو کہ یہ…