مہنگائی مافیا اور رمضان المبارک
صوبہ پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے انسداد کے لئے ایکٹ موجود ہے۔جس کے تحت ذخیرہ اندازوں کو تین سے پانچ سال تک سزا دی جا سکتی ہے اور اس ایکٹ کے تحت تاجران و کاروباری حضرات اجناس کے سٹاک کی تفصیل دینے کے بھی پابند ہیں۔ذخیرہ اندوزی ناقابل ضمانت جرم…