بچے سوال تو کرتے ہیں !!
گذشتہ روز مجھے اپنے نواسے حسن عبداللہ کے ساتھ بہاولپور سے لودھراں جانا پڑا ۔یہ سات سالہ بچہ بیکن ہاوس اسکول سسٹم میں ابھی تیسری جماعت کا طالب علم ہے ۔دوسرے ذہین بچوں کی طرح اس کی بھی عادت ہے کہ یہ سارۓ راستے میں لگے سائن بوڑڈ پڑھتا اور…