رمضان میں بھکاریوں کی چاندنی
ہم اس معاشرے میں زندہ ہیں جہاں مزدور کو آٹھ سو دیہاڑی دینے کے لیے کئی کئی ہفتے انتظار کروایا جاتا ہے، جہاں بہنوں کو اکثر جایداد میں حصہ نہیں دیا جاتا، جہاں جگہ جگہ نفرتوں کے بت کھڑے ہیں۔
کہتے ہیں کہ ہر برائی کے پیچھے کسی نہ کسی قوت کا ہاتھ…