ڈیجیٹل تنہائی
مزاج دنیا سے جوں جوں آشنا ہو رہا ہوں
میں تنہا اور تنہا اور تنہا ہو رہا ہوں
تنہائی یا اکیلا پن ،تنہا ہونا ،یا تنہا محسوس کرنا ایک نفسیاتی کیفیت ہوتی ہے۔آج کی مصروف زندگی میں تنہائی کو اکثر منفی طور پر ہی دیکھا جاتا ہے گو کہ یہ…