*سو لفظوں کی کہانی* *جواب*
یار مجھے تو تمہاری سمجھ ہی نہیں آتی،
جانتے بھی ہو کہ دوسو تمہارے لیے دل میں بغض اور مںافقت کی انتہا رکھتا ہے،
اس کے علاوہ پیٹھ پیچھے تمہاری برائیاں کرنے میں بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتا،
لیکن تم ہو کہ پھر بھی اس سے مسکرا کر ملتے ہو،…