ڈیلی آرکائیو

July 14, 2025

اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی دورہ اور خطے کا مستقبل

چند روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے واشنگٹن کا ایک اہم دورہ کیا جسے عالمی سطح پر نہایت باریک بینی سے دیکھا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (جو خود کو بین الاقوامی سطح پر ایک امن ثالث کے طور پر منوانا چاہتے ہیں) نے اس دورے کو…

تبادلے اور وہ بھی ون پونے

تبادلہ، ادل بدل، نقل مکانی اور پھر منتقلی۔ زیادہ تر لوگ جائیداد کی منتقلی کے تصور سے واقف ہیں ہاں کچھ دل والے تصور جاناں سے بھی آگاہ ہیں۔ بندہ اپنی اوقات میں رہے تو معاملات میں ایک تسلسل ہوتا ہے اور تسلسل سے ہی چیزیں آگے بڑھتی ہیں۔ ویسے تو…

بلوچستان بیگناہ پنجابیوں کا قتل عام

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پنجاب کے 9 مسافروں کی لاشیں پنجاب پہنچیں تو گھر گھر میں کہرام مچ گیا۔ ہر زبان پر یہی تذکرہ۔ ہر آنکھ اشکبار تھی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے ان میں دو بھائی بھی شامل تھے جو کہ اپنے والد کے…

مائنس،پلس کا تماشا

پاکستانی سیاست میں ،،مائنس پلس ،،کا کھیل 1947 سے جاری ھے بابا ئےقوم حضرت قائد اعظم محمد علی جنا ح کی بیماری اور زیارت میں علاج معالجہ کے دوران ملک کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان جب عیادت کے لیے زیارت گئے اور مادر ملت فاطمہ جناح نے ، ان…

پاکستان اور بدلتی دنیا

اکیسویں صدی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کی صدی ہے۔ گلوبلائزیشن، ٹیکنالوجی کی ترقی، ماحولیاتی تبدیلی، اور سیاسی و اقتصادی طاقتوں کا بدلتا توازن، یہ سب ایسے عوامل ہیں جو ہر ملک پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ پاکستان، جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک ہونے کے…

**سر نیزے کیوں چڑھدے ہو**

عارفوں کے سلطان، سلطان العارفین، حضرت سلطان باہوؒ "دامت برکاتہم العالیہ نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں لاکھوں دلوں کو نورِ عشقِ الٰہی سے منور کیا۔ آپ کا دربار آج بھی فیضان محبت کا مرکز ہے۔ اُلفت اہل بیت میں ڈوبی آپ کی ابیات آج بھی قلوب کو گرماتی…

اکیلی بیٹی، اکیلی موت: حمیرا اصغر اور ہمارا اجتماعی فکری دیوالیہ پن

کراچی کے ایک تنہا فلیٹ سے ملنے والی ایک لاوارث لاش، جو اب بدبو سے لبریز تھی ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑنے آئی ہے۔ یہ لاش کسی معمولی عورت کی نہیں، لاہور کی ایک نوجوان شو بز آرٹسٹ، حمیرا اصغر کی تھی، جو کئی ماہ سے اس دنیا سے رخصت ہو چکی تھی بغیر…

*سو لفظوں کی کہانی* *اولاد*

بیٹی کی پیدائش پر پورے محلے میں مٹھائی تقسیم کروائی، خوشی دوسو کی الگ تھی۔۔۔ سب حیران، کہ ماجرا کیا... دوسو کے دو بیٹے تھے، مگر دونوں کی پیدائش کے وقت اتنی خوشی تو اس نے نہیں منائی تھی۔۔۔ اس خوشی کی وجہ بتاوں گا، دوسو کہتا۔۔۔ بیٹے…