ڈیلی آرکائیو

July 29, 2025

وزیر خارجہ کا اھم دورہ امریکہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ چند ہفتوں میں ہو جائے گا، پاکستان امریکا سے امداد نہیں بلکہ تجارت چاہتا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی تھنک ٹینک…

خونی رشتوں کا استحصال

آج جسں عنوان کو میں تحریر کرنے لگی ہوں مجھے یوں لگتا ہے کہ اس عنوان کے تمام الفاظ اس حقیقت کو بیان کرتے ہوئے رو رہے ہیں اور وہ حقیقت یہ ہے کہ آج ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں اس میں ہمارے خونی رشتے جںن میں ہمارے والدین، ہمارے بہن، بھائی…

آگ لگے بستی میں، ہم ہیں اپنی مستی میں

ایک اوورسیز پاکستانی ملنے آئے تو کہنے لگے کہ”پنڈ وسیا نئیں، اُچکے پہلے آگئے“ کے مترادف ابھی آئی فون 17مارکیٹ میں نہیں آیا اور فلاں سرکاری صاحب نے ڈیمانڈ کردی ہے کہ آپکا کام ہوجائے گا لیکن ستمبر میں لانچ ہونے والے آئی فون کے نئے ماڈل کے دو…

فنکار نہیں، ایک مکمل انسان: عدیل برکی

جب کسی فنکار کے فن میں خلوص ہو، آواز میں تاثیر ہو اور شخصیت میں اخلاق ہو، تو وہ صرف گاتا نہیں، دلوں میں اُتر جاتا ہے۔ عدیل برکی بھی ایسے ہی ہمہ جہت اور شفاف طبیعت رکھنے والے فنکار ہیں، جنہوں نے اپنی آواز سے سماعتیں مسحور کیں اور اپنے کردار…

*سو لفظوں کی کہانی* *افسوس*

بیٹا دو ہی تو بھائی ہو، ہر وقت آپس میں لڑائی جھگڑا، اور زیادہ وقت ایک دوسرے سے ناراض رہتے ہو، یہ اچھی بات نہیں ہے، زندگی کا کچھ پتا نہیں ہوتا، باٹو اور دوسو کو بابا جی ہمیشہ سمجھاتے۔۔۔۔ بابا جی! آپ کو نہیں سمجھ، چھوڑیں یہ باتیں،…

الوداع تیمور حسن تیمور

دنیا میں بے شمار ایسے لوگ ہیں،جنھیں قدرت نے کسی ظاہری کمی یا معذوری کے باوجود بے پناہ صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے۔شعراء میں اقبال عظیم جیسے عظیم نعت گو شاعر مکمل طور بصارت سے محروم تھے لیکن انھوں نے بھر پور زندگی گذاری ۔اسی طرح استاد الشعراء…

نابغہِ روزگار و نوادِرِ روزگار شخصیت سید حیدر گیلانی اعلی اللہ مقامہ

یہ اُن دِنوں کی بات ہے جب راقم روزنامہ جنگ لاہور میں صحافتی خدمات انجام دے رہا تھا تب انٹرنیٹ اور موبائل فون تک رسائی صرف بڑے شہروں تک ہی محدود تھیں، اُس دور میں محدود اطلاعات کا ذریعہ پی ٹی وی اور موثر اطلاعات بذریعہ اخبارات عوام…

“کلاوڈ برسٹ” یا بادل پھٹنا ۔۔ایک انتباہ

گزشتہ سال اور حالیہ دنوں میں  گلگت ،بلتستان ،سوات کشمیر کے پہاڑی علاقوں کے علاوہ کئی میدانی علاقوں میں بھی "کلاوڈ برسٹ " نے شدید بارشوں اور طوفانی سیلابوں سے جو تباہی مچائی ہے وہ محض موسم کی قہر مانی نہیں تھی بلکہ یہ پیغام تھا ،ایک تنبیہ…