ڈیلی آرکائیو

July 28, 2025

محنت ،علم اور قلم کا چراغ

دعاوں محبتوں اور بےپایاں احترام کے ساتھ اپنی اور اپنے ادارے روزنامہ "سرزمین " کی جانب سے اپنے دوست اور کالم نگار جاویدایازخان کو ان کی سترویں سالگرہ کے خوشی کے موقع پر دلی مبار کباد پیش کرتا ہوں ۔جن کی زندگی کا سفر مزدور سے معلم ،معلم سے…

سی سی ڈی اور کچے کے ڈاکو

صدا بصحرا رفیع صحراٸی سی سی ڈی اور کچے کے ڈاکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سی سی ڈی نے پنجاب میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے نہ صرف اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران پنجاب میں جرائم کی شرح میں…

سیلابی ریلے، عفلت کا انجام یا فدرت کا انتقام

پاکستان ایک خوبصورت مگر قدرتی آفات سے نبردآزما رہنے والا ملک ھے۔ یہاں پہاڑوں سے بہنے والے دریاؤں، مون سون کی بارشوں اور برفباری کے بعد پگھلنے والے گلیشیئرز کی بدولت وقتاً فوقتاً سیلابی ریلوں کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ ان سیلابی ریلوں نے جہاں…

سیاست میں گالی گلوچ کا بڑھتا ہوا رجحان جمہوریت کے ماتھے پر داغ

پاکستان میں سیاست کبھی عوامی خدمت کردار اور اصولوں کی پہچان ہوا کرتی تھی لیکن اب یہ دھونس دھمکی اور گالی گلوچ کا میدان بن چکی ہے اختلاف رائے اب دلیل سے نہیں بلکہ زبان درازی سے ظاہر کیا جاتا ہے جہاں ایک وقت تھا کہ سیاسی رہنما ایک دوسرے سے…

کالم۔ حوا کی بیٹی۔۔کاروکاری

بلوچستان میں حوا کی بیٹی کا جس بہیمانہ انداز میں قتل کیا گیا اس واقع نے جہاں ہر سوچ بچار کرنے والے کو مغموم تو کر ہی دیا ہے وہاں یہ سوچنے پر مجبور بھی کیا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ کیا ہم زمانہ جاہلیت میں رہ رہے ہیں۔ کیا آج بھی مرد عورت پر…

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر محمد رمضان قیادت کی روشن مثال

ڈاکٹر محمد رمضان – ایک ایسا نام جو علم، اخلاص، میرٹ، اور جدیدیت کا استعارہ بن چکا ہے۔ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کی حیثیت سے اُنہوں نے جس بصیرت، دیانت اور جذبے کے ساتھ ادارے کی باگ ڈور سنبھالی، وہ نہ صرف یونیورسٹی کے تعلیمی معیار…

غزہ : بھوک سے ہلاکتیں

اسرائیلی فوج نے پرتشدد کارروائی کے ذریعے امدادی جہاز ’حنظلہ‘ کو غزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں روک کر اس پر قبضہ لیا۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امداد جہاز کے ذریعے غزہ میں امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والی تنظیم فریڈم…