ڈیلی آرکائیو

July 4, 2025

دھندہ اور بندہ

نہ جانے ہم کب تک اپنی بے حسی کا جشن مناتے رہیں گے؟ کب تک اپنے زوال کو نعمت سمجھ کر سینے سے لگاتے رہیں گے؟ رشوت، دھوکا دہی، ملاوٹ، اور لوٹ مار اب ہمارے قومی اوصاف بن چکے ہیں۔ ہم ہر وقت حکمرانوں، اداروں، اور نظام کو گالیاں دیتے ہیں، لیکن اپنی…

فکر حسین اور نوجوان

ٍنوجوانان جنت کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا فلسفہ شہادت مسلمان نوجوانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے دستور حیات ہے ۔وہ ملت کے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں اور دنیا و آخرت میں نوجوان مسلمانوں کے لیے رہبر اور جنت کے…

انتشار اور فتح

قوموں کی تاریخ میں ایسے نازک لمحے آتے ہیں جب اندرونی خلفشار اور بیرونی دباؤ بظاہر ریاست کو مفلوج کرنے کے قریب پہنچ جاتے ہیں۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں ایسے کئی مراحل دیکھے، جہاں دشمنوں نے صرف سرحدوں پر حملہ نہیں کیا بلکہ ریاست کی جڑوں کو…

“احسنِ تقویم انسان”– اللہ کا تخلیقی شاہکار

یقیناً قرآنِ حکیم کا طرزِ بیان ایک بے مثال ادبی معجزہ ہے۔ یہ محض الفاظ کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندہ اور بیدار کلام ہے جو فصاحت و بلاغت کی بلندیوں کو چھوتا ہوا براہِ راست انسان کے دل و دماغ میں اترتا ہے۔ انسان کی فطرت میں تجسس، کہانی سے رغبت،…

مرد، مجازی خدا… یا ایک بھولا ہوا کردار؟

مرد کو صرف یہ بتایا گیا ہے کہ وہ عورت کا "مجازی خدا" ہے... مگر کسی نے کبھی اسے یہ نہیں سکھایا کہ خدا کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ خدا کا مفہوم صرف حکم دینا، فرمان چلانا، یا معاشی کفالت نہیں۔ خدا مطلب ہے: عطا، شفقت، رحمت، تحفّظ، عزت، اور قرب۔ خدا…

وہ حجاب… جو کامیابی سے ہم کنار ہوا

کہتے ہیں خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، لیکن کبھی کبھی معاشرے اور ریاستیں ان خوابوں پر پہرہ لگا دیتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ ترکیہ کی ایک بیٹی، ایجان اوزونے کے ساتھ ہوا — جس نے ایک عام سی خواہش دل میں رکھی تھی: تعلیم حاصل کرنا اور استاد بننا۔…

ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات کی دعوت ٹھکرا کر ایک بارپھر حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے جنرل نشستوں پر کامیاب…