کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟
مظفرآباد جو کہ آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے، اس کو واقعی وہ توجہ نہیں دی گئی جو ایک دارالحکومت کو دی جانی چاہیے۔ درج ذیل چند میں چند اہم مسائل بیان کیے جاتے ہیں۔
مظفرآباد میں سیوریج کا نظام اب بھی ڈوگرہ دور کی پرانی ساخت پر قائم ہے۔ حادثات…