طرزِ حکومت کے تجربات سے “مل جل کر چلنے” کی طرف: ایک نئی راہ یا وقتی سمجھوتہ؟
پاکستان کی سیاسی تاریخ مختلف طرز ہائے حکومت کا تجربہ کرتی رہی ہے۔ کبھی مارشل لا کے سائے میں ملک چلا، کبھی صدارتی نظام کے تجربے ہوئے اور کبھی پارلیمانی وزارتی نظام کی صورت میں جمہوریت کو پنپنے کا موقع ملا۔ ہر طرزِ حکومت نے اپنے اثرات…