ڈیلی آرکائیو

July 2, 2025

*سو لفظوں کی کہانی* *حل*

بیچارے لوگ سیلاب میں بہہ رہے ہیں، سیاح مر رہے ہیں، بے یارو مددگار، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ریسکیو انتظامات کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ بجلی مزید مہنگی ہونے کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، گھروں کا سامان بل کی وجہ سے بک…

پانی کی چیخ، بےحسی کی چپ

دریائے سوات کی بےرحم موجوں میں ایک ہی خاندان کے دس خوش باش چہرے لمحوں میں خاموش ہو گئے۔ وہ نہ کسی جرم کے مرتکب تھے، نہ کسی خطرناک مہم جوئی کے رسیا۔ وہ تو بس چند دن کے لیے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے آئے تھے اس حسن سے، جسے ہماری حکومتیں اپنی…

راجا جی! پرجا ناخوش ہے

صدا بصحرا رفیع صحرائی راجا جی! پرجا ناخوش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرکاری ملازمین کا احتجاج، رونا دھونا اور دھرنا بھی رنگ نہیں لا سکا۔ زمین گو اپنی جگہ سے جنبد کر سکتی ہے مگر سرکار گل محمد بنی ہوئی ہے۔ اگر اس کا بس چلے تو سرکاری ملازمین کو تہہ تیغ…

عجوبہ ء روزگار لاھوری جیالا

شیکسپیئر نے ایک بار کہا تھا غم دور کرنے کے لیئے ان لوگوں کے اقوال کو غور سے پڑھو جنہوں نے دنیا میں اپنی بے پایاں صلاحیتوں سے نام پیدا کیا مقولوں کی گہرائیوں کو سمجھو اور اچھے ادب کا مطالعہ کرو کہاوتیں اور مثالیں عقلمندوں اور عبرت حاصل کرنے…