*سو لفظوں کی کہانی* *عہدہ*
خبردار جو ایسے کوئی فائل لے کر آئے،
تمہیں معلوم نہیں میں کتنا مصروف ہوتا ہوں،
کسی کام کی مجھ سے پوچھے بناء کوئی حامی نہیں بھرنی،
دوسُو اپنے کلرک کو جھڑک رہا تھا۔۔۔
مصروفیت بہانہ،
فائل کے ساتھ موجود نہیں تھا بس نذرانہ،
دوسُو اپنے عہدے…