بیرہ سُم نہ اجازت ء نُمے — عورت، نفرت اور غیرت کے بیچ سچ کی آخری آواز
بلوچستان کے بنجر پہاڑ ایک بار پھر سرخ ہوئے ہیں—لیکن یہ سرخی کسی جنگ کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک نفرت کی سزا ہے۔ ایک مرد اور عورت نے اپنی مرضی سے نکاح کیا۔ شریعت کے مطابق، قانون کے مطابق۔ نہ فرار، نہ فریب۔ صرف ایک فیصلہ کہ اپنی زندگی کا اختیار…