*سو لفظوں کی کہانی* *ایمانداری*
کسی کرپٹ کا ساتھی نہیں ہوں،
نہ غلط کام کروں گا نہ ہی کسی کو غلط کام کرنے دوں گا،
کام میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا،
میں اپنے خبری متحرک رکھوں گا،
سب کی خبر رہے گی مجھے،
نئی پوسٹنگ کے پہلے دن بڑے صاحب کا لیکچر سب کی سانسیں روکنے کو…