کربلا: حق و باطل کی ابدی جنگ کا استعارہ
کربلا صرف تاریخ کا ایک واقعہ نہیں،
یہ ہر اُس لمحے کی ترجمانی ہے جہاں انسانیت اور ظلم آمنے سامنے آتے ہیں۔
یہ وہ مقام ہے جہاں وقت رک گیا، اور کردار بولنے لگے۔
حضرت امام حسینؓ نے مدینہ سے کوفہ، اور پھر کربلا تک کا جو سفر کیا، وہ دراصل ایک…