ڈیلی آرکائیو

July 25, 2025

*سو لفظوں کی کہانی* *ڈھیٹ*

موسم بہت زیادہ خراب ہے، سفر کے لیے مناسب نہیں، یہ سیرو تفریح کے لیے ہرگز موزوں نہیں ہے، ایسی طوفانی بارشوں میں بھلا کیا سکون ملے گا۔۔۔۔ دوسو کا پہاڑی علاقے گھومنے کا پروگرام تھا، لیکن باٹو مسلسل سمجھائے جا رہا تھا، کیوں کہ شدید موسمی…

ڈیمز کی تعمیر اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں

پانی قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو ہر جاندار کے لیے زندگی کا سبب ہے۔ جہاں پانی نہ ہو وہاں زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ اسی لئے اگر ہم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ انسان ہمیشہ دریاؤں اور پانی کے ذخائر کے ساتھ آباد رہا۔ اور ہزاروں…

اشرف جاوید کی تصنیف۔ نو ، امن۔ عالم ۔۔۔۔ خدشات و خطرات !

دنیا میں خیر و شر کی قوتیں روز۔ آفرینش سے ساتھ ساتھ چلی آرہی ہیں ،کبھی ایک دوسری پر غلبہ پالیتی ہے اور کبھی دوسری پہلی قوت کو زیر کرنے میں کوشاں نظر آتی ہے ۔ یہ معاملہ کہاں رکے گا کچھ نہیں کہا جا سکتا ، لگتا ہے جب تک دنیا قائم ہے اور یہ…

جسم سے روح اور روح سے رب تک سفر

میرے دل کے کونے میں ایک دیا ہمیشہ روشن رہتا ہے ، کبھی کبھی تیز آندھی اسے بجھانے کی کوشش کرتی ہے مگر بجھتا ہوا چراغ تھوڑی سی تپش سے پھر جل اٹھتا ہے اور جگنو بن کر ہواؤں کے ساتھ اڑتا ہوا ہر مسافر تک جانا چاہتا ہے جہاں متلاشی آنکھیں اس دیئے کے…

موبائل فون کا بے جا استعمال – ہماری زندگیوں پر گہرا وار

دنیا میں ہر نعمت اگر اپنی حدود سے نکل جائے تو رحمت کے بجائے زحمت بن جاتی ہے۔ موبائل فون بھی ایک عظیم نعمت ہے جس نے فاصلے مٹا دیے، تعلیم و تربیت کے در وا کر دیے، کاروبار، رابطہ اور معلومات کو انگلیوں پر لا کھڑا کیا۔ مگر آج ہمارا معاشرہ…

مہنگائی کا جن بوتل میں بند کرنے کیلیے کرنسی اسمگلنگ کی روک تھام ناگزیر ہے

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹو اسٹار جنرل نے کرنسی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے تاکہ ڈالر کے بڑھتے ہوئے ریٹ کو کنٹرول کیا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ای سی اے پی کے…