ثانیہ مرزا کی انوکھی عید

110
ثانیہ مرزا فیملی کے ساتھ
پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھی عید کے موقع پر سج دھج کر اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصور ت تصاویر جاری کر دی ہیں جو کہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے عیدالفطر کے موقع پر سلور رنگ کا جوڑا زیب تن کیا اور اپنے والدین کے ہمراہ نہایت دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں،

تصویر میں ثانیہ مرزا کے ہمراہ ان کی بہن اور بہنوئی بھی موجود ہیں۔

تصویر میں موجودشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بیٹا اذہان سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.