ون ڈے رینکنگ میں حیران کن تبدیلی

38
ون ڈے رینکنگ
آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی،

بھارت کے شبھمن گل کی پہلی اور پاکستان کے بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں ویرات کوہلی کا تیسرا نمبر ہے،

باؤلرز میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج کا پہلا نمبر، جوش ہیزل وڈ ایک درجہ ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، محمد سراج کا تیسرا نمبر، شاہین آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد 9 ویں نمبر پر آ گئے۔

آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.