پھولوں کا شہر۔۔۔۔پشاور
پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔۔۔لیکن اس شہر کے حسن کو برباد کرنے میں جہاں دیگر بہت سی وجوہات شامل ہیں وھاں دہشت گردی کا عمل دخل بھی ہے۔2014ء میں اے پی ایس پشاور میں ہونے والی دہشت گردی نے تو کئی قیمتی جانیں لے لی تھیں۔اس خوفناک واقعے…