ڈیلی آرکائیو

April 15, 2025

پاکستان کی زلف پریشاں کو سنوارنے والا ادارہ

جب زمین کی خوشبو بارش کی نمی سے جنم لیتی ہے ،جب کسان اپنے خواب ہل کی نوک پر باندھ کر نکلتا ہے ۔تو اسےآسمان کی رحمت کے ساتھ ساتھ بینک کی سہولت بھی درکار ہوتی ہے۔پاکستان کے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹد نے برسوں تک اسی کسان کے پسینے کو زرعی ترقی…

تھیٹر کی آڑ میں فحاشی کی روک تھام ضروری مگر

ابھی چند دن قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد تھیٹر پر ہونے والے ڈرامے، رقص اور موسیقی کے ذریعے دنیا بھر میں نظریات، خیالات اور موضوعات کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے تھیٹر ڈرامے کو ناٹک رچانا، سوانگ…

اعزازات کا سفر اور ہماری ذمہ داریاں

جب کسی قوم کے دانشور، صحافی، یا ادیب کو قومی سطح پر اعزاز سے نوازا جاتا ہے، تو یہ نہ صرف اُس فرد کے لیے بلکہ پورے علمی و ادبی حلقے کے لیے باعثِ فخر ہوتا ہے۔ یہی روایت پاکستان میں بھی قائم ہے، جہاں تخلیقی اور فکری خدمات کو سراہا جاتا ہے۔ اسی…

سیوریج کی باعث ڈوبتے شہر

پہلے شہروں میں نالیوں اور گندۓ نالوں کا نظام ہوا کرتا تھا ۔چھوٹی چھوٹی گلیوں سے گندہ پانی بڑی نالی پھر اس سے بڑی نالی اور پھر بڑے نالے میں جا گرتی تھی اور پھر یہ نال کسی  گندے پانی کے جوہڑ ،تالاب یا دوبےمیں چلا جاتاتھا ۔یہ دوبے ،جوہڑ اور…

پاکستان میں ہنر مندافراد کی کمی پوری کرنے کیلیے اقدامات کی ضرورت

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیلاروس کے موقع پر پاکستان اور بیلا روس کی وزارت دفاع کے درمیان جہاں فوجی تعاون کا معاہدہ ہوا، وہاں پاکستان کی افرادی قوت کے حوالے سے بھی ایک معاہدہ ہو ا جسکے تحت ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ہنر مندوں کو بیلاروس اپنے ملک…