ڈیلی آرکائیو

April 27, 2025

پہلگام حملہ’ امریکی صدر کا مداخلت سے گریز’ انڈیا’ اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا معاملہ خود ہی ’حل کر لیں گے‘۔ واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد 23 اپریل کو…

حکمرانوں کی نورا کشتی نہروں کا طوفان ختم

پہنچی وہاں کی خاک یہاں کا خمیر تھا پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی جو کہ سالہا سال سے حکومت بنانے کے لیے ایک دوسرے کو سہارا دیتے ہیں اور عوام کے سامنے شور مچاتے ہیں کہ ہم حکومت میں نہیں ہیں پیپلز پارٹی کے رہنما یہ کہتے ہیں کہ…

بھارتی فالس فلیگ کیخلاف پاکستان کا دندان شکن جواب

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت…

وہ ننھی چڑیا بھی میری طرح پریشاں ہے

کبھی کبھی خاموشی چیخنے لگتی ہے۔ جیسے جنگل کی خاموشی میں وہ پرندہ جو کبھی اپنے گیتوں سے فِضا کو مہکاتا تھا، آج کہیں سُننے کو نہیں ملتا۔ یہ خاموشی ہمارے ضمیر کی ہے، جو بارود کی آوازوں میں دب گئی ہے۔ ہم نے شکار کو کھیل بنا دیا، فخر کی بات…

مُسرتیں رزق اور خیر بانٹنے میں پوشیدہ ہیں

بعض لوگ پیدائشی بے وفا ہوتے ہیں؛ اُن سے جتنی مرضی وفا داری کر لو، آخر میں کہنا پڑتا ہے "ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے۔" یوں ہی بعض افراد پیدائشی وفا دار ہوتے ہیں؛ جن سے جتنا مرضی بے رُخی کر لیں، وہ آخر تک چلنے کا حوصلہ رکھتے…

کتب بینی کو فروغ دینا ضروری ہے

صدا بصحرا رفیع صحرائی ہر سال23 اپریل کو دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک میں کتاب کا عالمی دن اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ، کتابوں کی اشاعت اور کتب بینی کی…

سو لفظوں کی کہانی موقع

دوسُؤ اور باٹو بھائی تھے، دونوں کا آپس میں پرانا ویر تھا، جب دیکھو لڑتے رہتے، کسی کے سمجھانے کا بھی ان پر اثر ندارد، رشتے دار، دوست اور جاننے والے، سب ہی ان کی لڑائی سے پریشان رہتے۔ آخر کیا بنے گا اِن کا، سب سوچتے۔ مودے نے موقعے کا…

کتاب: تہذیبوں کی خاموش گواہ

ہر سال 23 اپریل کو دنیا بھر میں کتابوں کا عالمی دن نہایت وقار سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن صرف کتاب سے محبت کا اعلان نہیں، بلکہ انسان کے اُس ازلی رشتے کی یاد دہانی بھی ہے جو قلم، قرطاس، اور فہم و ادراک کے ساتھ بندھا ہوا ہے۔ کتاب ایک بے زبان مگر…

پاکستان میں کنزیومر کورٹ کا کردار اور چیلنجز

دنیا بھر میں صارفین (Consumers) کو وہ بنیادی حقوق حاصل ہیں جو انہیں محفوظ اور معیاری اشیاء و خدمات کے حصول کی ضمانت دیتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک میں بھی صارفین کے تحفظ کا تصور اب ایک مستند اور اہم قانونی ڈھانچے…