ڈیلی آرکائیو

April 21, 2025

خاموش خدمت کا درخشاں ستاره

کہتے ہیں کہ اس چکا چوند دنیا میں اکثر وہ چراغ اور ان چراغوں کی روشنی نظروں سے اوجھل رہ جاتی ہے جو خاموشی سے جلتے ہیں اور دوسروں کے لیے روشنی اور اجالے بانٹتے ہیں ۔ایسے ہی درویش منش انسان اپنے  نفس کی نفی کرکے فرض شناسی ،اخلاص اور مسلسل…

نوابوں کے دیس میں

ہماری اکثریت ایسی ہے، جن کے اوڑھنے بچھونے اور سوچنے کا انداز آسمانوں کو چُھوتا ہے؛ حالاں کہ وہ رہتے زمین پر ہیں اور اُنھیں جانا تہہِ خاک ہے۔ اس کی تمثیل یوں سمجھیں کہ ہمارے گھروں کے باہر نالیوں، گلیوں، راستوں میں جگہ جگہ گندے پانی اور کوڑا…

کچھ علاج اس کا بھی اۓ چارہ گراں ہے کہ نہیں ؟

بجلی کے بڑے بڑے  بلوں سے بوکھلاۓ عوام  نے اپنی جمع پونجی لگا کر سولر لگوانے شروع کردئیے  جو بہاولپور جیسے گرم علاقے میں کسی نعمت سے کم نہیں ہیں وگرنہ شاید عام آدمی  بجلی کا استعمال ترک کرچکا ہوتا یا پھر بادل نخواستہ شدید گرمی اور شدید…

منشاہ قاضی کے نام سے موسوم لائبریری — ایک عہد کا اعتراف

مبروک و مرحبا! جب کسی معاشرے میں اہلِ علم و قلم کی قدر دانی کی جاتی ہے تو یہ اس تہذیب کی بالیدگی اور فکری بالاتری کی علامت ہوتی ہے۔ اسی اعلیٰ روایت کا ایک روشن استعارہ آسٹریلیا ہاؤس کی وہ لائبریری ہے، جسے پاک آسٹریلیا فرینڈ شپ کے متحرک اور…

پنجاب کلچر کتنا خوبصورت ہے

ایک وقت وہ بھی تھا جب کچھ لوگوں کے ہاں ننگے سر رہنا معیوب سمجھا جاتا تھا، سراور در کے درمیان تعلق کو سمجھنے والے نبھانے والے کو سردار سمجھا جاتا تھا اور سر اور پگ لازم و ملزوم تھے۔ ویسے تو پگ چند گز کا ٹکڑا ہوتا تھا لیکن اس کے ساتھ اہم…

سو لفظوں کی کہانی صلح

سڑک پہ رش دیکھا، رک گیا۔ معاملہ سمجھنے میں زیادہ وقت نا لگا۔ موٹر سائیکل سوار اور گاڑی والے کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ گاڑی کا بھی نقصان ہوا، بائیک کو بھی کافی نقصان ہوا تھا، معاملہ برابر لگ رہا تھا۔ دونوں میں تکرار جاری تھی۔ گاڑی کا بھی…

چراغاں کا میلہ، لاہور کی روح

لاہور صرف اینٹوں کا شہر نہیں، یہ درویشوں، محبتوں اور روایتوں کا شہر ہے۔ یہاں دروازے کھلتے نہیں، بانہیں پھیلتی ہیں۔ یہاں چراغ صرف دیواروں پر نہیں جلتے، دلوں میں روشن ہوتے ہیں۔ اور ان دلوں کو روشن کرنے والا سب سے قدیم اور پرشکوہ تہوار ہے—میلہ…

سحاق ڈار کا دورہ کابل۔ باہمی مسائل سمجھنے میں مدد ملے گی

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا مختصر دورہ کابل افغان حکام سے ملاقاتیں اور میڈیا سے پرامید گفتگو کابل میں اردو میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے خلاف کسی بھی غلط سرگرمی کے…