سو لفظوں کی کہانی فخر
مزہ آ گیا آج ،
خاص طور پر شیشے جب ٹوٹے ،
منظر دیکھنے کے قابل تھا،
اور وہ پتھروں کی گاڑی بھر کر کون لایا تھا؟
باٹو نے اچانک باتوں کے دوران پوچھا۔
میں لایا تھا، دوسُو نے فخریہ مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔
دونوں نے کامیاب احتجاج لیڈ کیا…